اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جاری ہے
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار، وزیر تجارت عبدالرزاق داؤد، چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ سمیت وزیراعظم آزاد کشمیر بھی موجود ہیں۔
The post وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2JKM6RQ
via IFTTT
0 Comments