Subscribe Us

header ads

پاکستان نے پہلا بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان نے پہلا بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

 لندن: پاکستان نے بنگلادیش کو9 وکٹوں سے ہرا کر پہلا بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔

لندن میں کھیلے گئے پہلے بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے105رنز کاہدف12 اوور میں پوراکر لیا۔ پاکستان کی جانب سے علی امین52 اور علی زاہد30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے جس نے جمعہ کے روز سیمی فائنل میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم کو واضح فرق سے شکست دی۔

The post پاکستان نے پہلا بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2XIKlXT
via IFTTT
via Blogger https://ift.tt/2l5Ju5I
July 13, 2019 at 05:32AM

Post a Comment

0 Comments