کراچی: باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔
عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے دوران کشمیریوں کی آواز بنیں گے اور کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کا عملی مظاہرہ بھی کریں گے۔
The post باکسر عامر خان کا کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TWFZfj
via IFTTT


0 Comments