Subscribe Us

header ads

لاہورسیشن کورٹ کے ججزگیٹ پرنوجوانوں سے اسلحہ برآمد

لاہور: سیشن کورٹ کے ججز گیٹ سے دونوجوانوں سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے سیشن کورٹ کے ججز گیٹ پر ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نے 2 نوجوان لڑکوں سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس اہلکار کے مطابق دورانِ تلاشی نوجوانوں سے اسلحہ برآمد ہوا اور جب انہیں روکا گیا تو انہوں نے اہلکار سے بدتمیزی کی۔ نوجوان کا کہنا تھا کہ تم کون ہو ہم سے اسلحہ لینے والے، ہم اسلحہ اس لئے ساتھ لائے ہیں  کہ ہماری دشمنی ہے۔ ڈیوٹی پر کھڑے پولیس اہلکار نے نوجوان سے اسلحہ چھین لیا۔

The post لاہورسیشن کورٹ کے ججزگیٹ پرنوجوانوں سے اسلحہ برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ISzdUE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments