Subscribe Us

header ads

کراچی میں 70 سالہ شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

 کراچی: شہرقائد میں 70 سالہ شوہر نے 65 سالہ بیوی کو گولی مارکرخودکشی کرلی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے یوسف گوٹھ میں 70 سالہ شوہرحاجی ممتازحسین نے بیوی حیات بی بی کے سر میں گولی مارکرخودکشی کرلی۔ ہلاک ہونے والے میاں بیوی کا آبائی تعلق سرگودھا سے تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت میاں بیوی گھرمیں اکیلے تھے، معاملے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغازکردیا ہے اورلاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

The post کراچی میں 70 سالہ شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2lgjamq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments