Subscribe Us

header ads

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلی دے اینڈ نائٹ ٹیسٹ سیریز کا امکان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان نومبر میں شیڈول 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز فلڈ لائٹس میں ہونے کا امکان ہے۔

پاکستانی ٹیم نے نومبر میں آسٹریلیا جاکر 2 ٹیسٹ میچز کھیلنا ہیں، جس کے لیے کرکٹ آسٹریلیا اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کررہا ہے کہ دونوں ٹیسٹ مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جائیں۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سیزن میں ایک ٹیسٹ مصنوعی روشنیوں میں ہوتا ہے جو ایڈیلیڈ یا برسبین میں کھیلا جاتا ہے  تاہم اب ان مقامات پر مجوزہ سیریز کے دونوں میچز کو ڈے اینڈ نائٹ کرانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، اگرایسا ہوجاتا ہے توپھر یہ پہلی بار ہوگا کہ مکمل ٹیسٹ سیریز ڈے اینڈ نائٹ ہو۔

The post پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلی دے اینڈ نائٹ ٹیسٹ سیریز کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2U5AHgq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments