کوئٹہ: پشتون آباد میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے والد اور 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جان کی بازی ہارنے والوں میں والد اور 3 بچے شامل ہیں جب کہ ماں سمیت 2 بچیوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طور پر ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کردیا۔
The post کوئٹہ میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث والد اور 3 بجے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2TEQx1B
via IFTTT
0 Comments