وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اور اگر اس نظریہ پر قائم نہ رہا تو ملک ختم ہوجائے گا۔
وزیراعظم نے پنجاب میں صحت کارڈز منصوبے کا افتتاح کردیا۔ عمران خان نے راجن پور میں صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ہم نظریہ پاکستان سے دور ہوگئے ہیں، ہمیں چاہیے کہ ملک کو مدینے کی ریاست کے اصولوں پر کھڑا کریں۔
The post پاکستان نظریے پر قائم نہ رہا تو ختم ہوجائے گا، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2VbKvpJ
via IFTTT
0 Comments