اٹک: فتح جنگ میں مسافروین اوردودھ لے جانے والی گاڑی کے درمیان تصادم میں چارافراد موقع پرجاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اٹک کے علاقے فتح جنگ میں راولپنڈی جانے والی مسافروین کا دودھ لے جانے والی گاڑی سے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چارافراد موقع پرجاں بحق جب کہ دس افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
واضح رہے کہ فتح جنگ کوہاٹ روڈ پرترنول سے کوہاٹ تک سنگل روڈ ہونے کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے ہیں۔
The post اٹک میں دوگاڑیوں کے تصادم میں چارافراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2YZkTPI
via IFTTT
0 Comments