نئی دہلی: پاکستان آئندہ ماہ نئی دہلی میں شیڈول شوٹنگ ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگیا۔
بھارتی اخبار سے بات چیت میں نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے نائب صدر جاوید لودھی نے کہاکہ ہمارے 3 شوٹرز نے ٹوکیو اولمپکس کیلیے کوالیفائی کیا، ان کیلیے ہمیں کوچ کی تلاش تھی جو جرمنی میں ملا اور وہ مارچ میں ہی ہمارے شوٹرز کو ٹریننگ دینے کیلیے فارغ ہے، اسی لیے ہم نے ورلڈ کپ میں شرکت کے بجائے جرمنی میں ٹریننگ کو ترجیح دی ہے۔
The post پاکستان آئندہ ماہ نئی دہلی میں شیڈول شوٹنگ ورلڈ کپ سے دستبردار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/324Qfq3
via IFTTT
0 Comments