استنبول: ترکی میں پروفیشنل میچ کے دوران ایک آوارہ کتا بھی فٹبال کھیلنے فیلڈ میں گھس گیا۔
میچ کے دوران ایک آوارہ کتا فٹبال کھیلنے فیلڈ میں گھس آیا، اس نے گیند کو لے کر بھاگنا شروع کیا، پلیئرز اور ریفریز اسے حیرت سے دیکھنے لگے جبکہ کمنٹری باکس سے براہ راست کتے کے کھیل پر تبصرہ بھی شروع ہوگیا۔
آخر کار بال کو اٹھاکر فیلڈ سے باہر پھینکا گیا جس کے پیچھے کتا بھی لپکا مگر پھر اسے واپس لے کر فیلڈ میں آگیا، کھیل دوبارہ رکنے پرایک کھلاڑی نے کتے کو اٹھایا اور فیلڈ سے باہر لے گیا۔
The post ترکی میں میچ کے دوران آوارہ کتا بھی فٹبال کھیلنے فیلڈ میں گھس گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2uX01hK
via IFTTT
0 Comments